کیرالا

کیرالہ کے وائناڈمیں ٹیچراور انتظامیہ کی غفلت سے پیش ایا دردناک واقعہ، راہل گاندھی نے ایم پی فنڈ سے رقم فراہم کرنے کا کیا وعدہ

کیرالہ کے مشہور سیاحتی مقام وائناڈ میں واقع سرکاری سرواجناہائر سیکنڈری اسکول کے ٹیچر اورانتظامیہ کے غیر ذمہ دارانہ رویے کی وجہ سے پانچویں جماعت میں پڑھنے والی معصوم طالبہ