اے پی جے عبدالکلام کی طرح ملک کا نام روشن کروں گا : ماسٹر محمد حسان علی، ساتویں جماعت کے طالبعلم کا انجینئرنگ طلبہ کو ٹیوشن
حیدرآباد : بی ٹیک ، ایم ٹیک کے طلبہ کو ٹیوشن پڑھانے والا ۱۲؍ سالہ محمد احسان علی جو ساتویں جماعت کے طالب علم ہے انہوں نے عزم ظاہر کیا