عبداللہ اعظم خان کی نااہلی پر فیصلے کوروکنے کے درخواست کے ضمن میں سپریم کورٹ نے یوپی حکومت کونوٹس جاری کیا ہے
محمد عبداللہ اعظم خان کی نمائندگی کرنے والے ایک وکیل نے جسٹس اجئے رستوگی کی زیر نگرانی ایک بنچ کے سامنے استدلال پیش کیاکہ ان کے جب واقعہ پیش آیاتھا