بالی ووڈ اداکار قادر خان کا انتقال
ممبئی : بالی ووڈ مزاحیہ اداکار قادر خان آج کینیڈا کے ٹورنٹو میں انتقال ہوگیا۔ ان کے خاندانی ذرائع نے یہ بات بتائی ۔ ان کی عمر ۸۱؍ سال تھی