ادتیہ نے بھارت جوڑو میں حصہ لیا‘ مہارشٹرا کے ہنگولی میں راہول گاندھی کے ساتھ چلے
ادتیہ ٹھاکرے نے پارٹی کے ساتھیوں امباداس دانوے‘ جو ریاست کی قانون ساز کونسل میں اپوزیشن لیڈر ہیں اور سابق رکن اسمبلی سچن اہیر کیساتھ یاترا میں شامل ہوئے ہیں۔
ادتیہ ٹھاکرے نے پارٹی کے ساتھیوں امباداس دانوے‘ جو ریاست کی قانون ساز کونسل میں اپوزیشن لیڈر ہیں اور سابق رکن اسمبلی سچن اہیر کیساتھ یاترا میں شامل ہوئے ہیں۔
ممبئی۔مہارشٹرا کے وزیر سیاحت اور ماحولیات ادتیہ ٹھاکرے نے ششانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملے میں ان کے ملوث ہونے پر خاموشی توڑی تواس کو گندی سیاست قراردیتے ہوئے