دہلی میں 10 اکتوبر کو چیف الیکشن کمشنر کے خلاف احتجاج کے لیے بائیں بازو کی طلبہ تنظیمیں متحد
ان کے اہم مطالبات میں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کا استعفیٰ، “سخت گیر” ایس ائی آر کا خاتمہ اور “الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی ائی) میں اصلاحات” شامل