کانگریس نے مودی کی خاموشی پر طنز کرتے ہوئے کہا”منی پور پر پی ایم سے بات چیت کا انتظار کررہے ہیں“۔
تمام اپوزیشن قائدین قومی درالحکومت میں انتظار کررہے ہیں اور وزیراعظم سے ملاقات کے لئے 20جون تک قیام کریں گے۔نئی دہلی۔ کانگریس نے منی پور سے دس ہم حیال سیاسی