Tag Archives: Army Officer

محمد ثناء اللہ ملازمت سے محروم‘ سہولتیں چھین لی گئیں‘ یونیفارم اور دیگر سامان ضبط

گوہاٹی۔حال کے دونوں میں آسام کے ایک ٹربیونل کی جانب سے غیر ملکی قراردئے جانے والے کارگل جنگ کے سابق سپاہی محمد ثناء اللہ‘ کو آسام پولیس بارڈر برانچ کے سب انسپکٹر کے عہدے سے برطرف کردیاگیا ہے‘ اس بات کا ہفتہ کے روز اعلان کیاگیاہے۔ برطرفی کے احکامات میں …

Read More »

پلواماں حملہ۔آرمی افیسر کے ایک تمانچہ نے مولانا مسعود اظہر کے حواس باختہ کردئے تھے‘ اظہر کی تفتیش کرنے والے آرمی افیسر کا بیان

بین الاقوامی پلیٹ فارم پر ہندوستان اظہر کے خلاف کاروائی کو آگے بڑھارہا ہے ‘ تاہم اس کی کوششوں پر پاکستان کے قریبی چین کی جانب سے روک لگایاجارہا ہے ‘ جہاں پر اظہر آسانی کے ساتھ گھوم پھر سکتا ہے۔ جموں کشمیر کے پلواماں میں سی آر پی ایف …

Read More »
TOPPOPULARRECENT