تلنگانہ میں فوجی افسر کے آخری رسومات کی کچھ تصویریں۔

,

   

سوریہ پیٹ۔ فوجی جوانوں نے کرنل سنتوش بابو کی نعش کو ترنگا میں لپیٹ کر جمعرات 18جون2020کے روز ان کے آبائی مقام سوریا پیٹ آخری رسومات کی انجام دہی کے لئے لے کر پہنچے۔

لداخ کی گلوان وادی میں چین فوج کے ساتھ مدبھیڑ میں شہید ہونے والے بیس ہندوستانی سپاہیوں میں ایک کرنل سنتوش بابو بھی تھے۔(تصویر۔پی ٹی ائی)