Tag Archives: Back

دی کپل شرما شو سیزن II کو سلمان خان پرڈیوس کریں گے ۔ 

ممبئی : مشہور کامیڈین او راداکار کپل شرما اپنے معروف کامیڈی پروگرام دی کپل شرما کو دوبارہ لے کرآرہے ہیں ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس شو کو اب بالی ووڈ سوپر اسٹار سلمان خان پرڈیوس کررہے ہیں ۔ اس سے قبل اس شو کو سونی ٹی وی چینل …

Read More »

خواتین کے قبرستان میں جانے کے متعلق جاری فتوی ٰ کی المغامیسی نے کی حمایت

جدہ۔امام مسجد القباء شیخ صالح بن عود المغامیسی اس فتوی کی حمایت کی جس میں خواتین کو قبرستان میں جاکر اہنے والدین او رشتہ داروں کی قبروں پر حاضری کو منظوری دی گئی ہے ۔قبل ازیں سابق جج وشوری کونسل کے رکن عیسی الغیتی نے فتوی جاری کرتے ہوئے اسلامی …

Read More »

بی جے پی کی رکن اسمبلی کو شیر محمد کی والد ہ نے واپس لوٹا دیا

بلند شہر( یوپی)اترپردیش میں سکندرآبا د سے نمائندگی کرنے والی بی جے پی کی رکن اسمبلی ویملا سولنکی( یوپی) کے بلند شہر میں واقع چاند پور پہنچ کر سی آر پی ایف جوان شیر محمد جو چھتیس گڑہ میں ماؤسٹوں سے مدبھیڑ کے دوران شدید زخمی ہوگئے تھے کی صحت …

Read More »

بنگلہ دیش نے کہاکہ میانمار‘ روہنگی پناہ گزینوں کو واپس لے

ڈھاکہ:ایک سرکاری عہدیدار کے مطابق ‘بنگلہ دیش کے وزیراعظم نے چہارشنبہ کے روز میانمار سے کہاکہ وہ بدھسٹ اکثریت والے ملک کے راکھین میں فوج سے مدبھیڑ کے بعد ملک چھوڑنے پر مجبور دس ہزار سے زائد روہنگی پناہ گزینوں کو وطن واپس بلائے۔ اقوام متحدہ کے۔پولیس پوسٹ پر حملہ …

Read More »

حزب المجاہدین نے کشمیر ی پنڈتوں سے وادی میں لوٹنے کی اپیل کی

دھشت گرد تنظیم حزب المجاہدین نے 1990میں وادی سے جبری طور پر نکالے گئے کشمیری پنڈتوں کے جان ومال کی حفاظت کا اعلان کرتے ہوئے ان سے کشمیر واپس لوٹنے کی اپیل کی۔سکھ نوجوانوں کے ایک گروپ کو بھی اگے لانے کی حزب المجاہدین نے بات کہی ہے۔ منگل کے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT