بی جے پی‘ کانگریس کے درمیان پارلیمنٹ میں لفظی جنگ کاسلسلہ بدستور جاری
راہول گاندھی نے اسپیکر سے تحریر کے ذریعہ الزامات کا جواب دینے کی اجازت مانگی ہےنئی دہلی۔مسلسل ساتویں دن بھی پارلیمنٹ کے ایوان میں ہنگامہ آرائی کا سلسلہ بدستور جاری

امریکی شارٹ سیلر ہندنبرگ ریسرچ کی جانب سے گذشتہ ہفتہ اپنی رپورٹ میں الزامات کی بھر مار کے بعد ڈانی گروپس کے اسٹاکس بری طرح سے زمین دوز ہوئے ہیں۔