بی ایس پی سربراہ مایا وتی نے ایس پی پر پھوڑا مہا گٹھ بندھن توڑنے کا ٹھیکرا ، اب اکیلے ہی سبھی الیکشن لڑے گی بی ایس پی
لوک سبھا انتخابات میں اتحاد کی کراری شکست کے لئے سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کو مورد الزام ٹھہرانے کے ایک دن بعد بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)