Busted

ائی ایس ائی حمایت والئے خالستانی دہشت گردحملے کی تیاری کا دہلی پولیس نے کیاپردہ فاش‘ چار ہوئے گرفتار

مذکورہ گرفتار کئے گئے ملزمین کی شناخت 31سالہ لکھ ویندر سنگھ عرف ماترو‘ 21سالہ گروجیت عرف گوری‘ 26سالہ ہرمیندر سنگھ اور 28سالہ سکھدیو سنگھ عرف سوکھا کے طور پر ہوئی