Tag Archives: Citizenship Bill 2019

آگ سے کھیلا جارہا ہے۔ سٹیزن شپ ( ترمیم )بل واپس لیں ‘ ورنہ شمال مشرق جل اٹھے گا۔

شائد مقبولیت کم ہونے کے خوف سے یہ این ڈی اے حکومت ایک کے بعد دوسرا کھیل کھیلنے کی کوشش کررہی ہے ۔ مثال کے طور پر لوک سبھا کے ذریعہ سٹیزن شپ( ترمیم)بل کا معاملہ ‘ جس سے ممکن ہے کہ بنگالی ہندؤ بی جے پی کی حمایت کریں …

Read More »

نچلے ایوان میں سٹیزن بل منظور جس میں مسلمانوں کو شامل نہیں کیاگیا ہے ۔

اراکین نے پارلیمنٹ نے غیر مسلم تارکین وطن کے لئے شہریت کے عظیم بل کو منظور کرلیا جو شمال مشرق میں احتجاج کی وجہہ بنا۔ نئی دہلی۔غیرمسلم تارکین وطن کو شہریت فراہم کرنے کے بل کو نچلے ایوان میں منظور کرلیاگیا ہے جس کے بعد نارتھ ایسٹ میں احتجاج کی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT