پرینکاگاندھی کی سیاست میں شمولیت ، لکھنؤ میں ’’ اندرا از بیک ‘‘ کے پوسٹرس ، پارٹی کارکنان میں خوشی کی لہر
نئی دہلی : اترپردیش کے شہر لکھنؤ میں پرینکاگاندھی ریاست کے جنرل سکریٹری بننے کے بعد پارٹی کے صدر دفتر پر ایک پوسٹر آویزاں کیاگیا ۔ جس پر پرینکا گاندھی