سپریم کورٹ نے کھولے آرٹی ائی کے لئے چیف جسٹس ا ٓف انڈیا کے دفتر کے دروازے
عدالتی آزادی میں عمل ضروری ہے نئی دہلی۔ سپریم کورٹ نے چہارشنبہ کے روز اس بات کا فیصلہ سنایا کہ چیف جسٹس آف انڈیا کا دفتر ایک ”عوامی انتظامیہ“ ہے
عدالتی آزادی میں عمل ضروری ہے نئی دہلی۔ سپریم کورٹ نے چہارشنبہ کے روز اس بات کا فیصلہ سنایا کہ چیف جسٹس آف انڈیا کا دفتر ایک ”عوامی انتظامیہ“ ہے
جمعہ کے روز سنوائی کو ختم کرتے ہوئے چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی‘ جو تنازعہ کی سنوائی کرنے والی پانچ ججوں کی دستوری بنچ کی نگرانی بھی کررہے ہیں