Councillor

پانچ بچوں کی 39سالہ ماں کی کرونا وائرس سے موت‘اپنے پیچھے معجزاتی طور پر بیک وقت پیدا ہونے والے چار بچوں کو بھی چھوڑا ہے جس کی عمر اب 13سال کی ہے

مارچ کے مہینے میں ایک شادی کے سفر سے لوٹنے والی شبنم صادق کرونا وائرس کی وجہہ سے بیمار تھی‘ ایک روزقبل مرنے سے پہلے وہ چوبیس دنوں سے ونٹلیٹرپر