Friday , October 19 2018
Home / Tag Archives: Cow Vigilant

Tag Archives: Cow Vigilant

گرفتار چھ میں دابوالکر پر گولی چلانے والوں میں ایک گاؤ رکشک بھی شامل 

بنگلور میں صحافی گوری لنکیش کے قتل کے روز39سالہ سدھانا گوندھالیکر جو شری شیو پرتستھان ہندوستان اور ایچ جے ایس سے منسلک ہے کو متوفی گوری کے گھر کے اردگرد چار گھنٹے قبل دیکھا گیاتھا ویبھو راؤت وہ چار بجے کے قریب بیدار اور ہلکی ورزش کی۔ چھ سال قبل …

Read More »

عمر قتل معاملہ: ہجومی تشدد کو پولیس معمولی جرم ثابت کرنے میں مصروف ‘ پولیس ابھی تک قتل کے تمام ملزمین کو گرفتار کرنے میں ناکام 

پولیس متاثرین پر تو گرمجوشی سے کاروائی کررہی ہے لیکن ملزمین سے سختی سے پوچھ گچھ تک نہیں کی جارہی کیونکہ نہ تو پولیس نے ابھی تک آلہ قتل برآمد کیاہے اور نہ تمام ملزمین کا سراغ لگاپانے میں کامیابی حاصل کی ۔ الور۔ ہریانہ کے ضلع الور میں مبینہ …

Read More »

ہجومی تشدد۔ گاؤ رکشا کے نام پر دہشت گردی کو فروغ‘ عمر پہلو خان او رجنید کجے گھر والوں نے اپنا درد بیان کیا۔

بی جے پی ملک کو تقسیم کررہی ہے ‘ مسلمان بچارہے ہیں‘ ممتاز صحافی انل چمڑیا اور سماجی کارکن کویتا کرشنن کا دہلی میں منعقد ہ پریس کانفرنس سے خطاب ۔ نئی دہلی۔ بی جے پی اور مودی حکومت کی فرقہ پرستی کو بے نقاب کرتے ہوئے معروف صحافی اور …

Read More »

گاؤ رکشہ کے نام پر تشدد کاشکار بننے والے عمر خان کا قتل ‘ پولیس کا رویہ مسلسل مشکوک ولاپرواہ‘ لوگوں میں غم وغصہ

سماجی کارکن مولانا حنیف منانے کہا‘ اس طرح واقعات میں اکثر یہ پولیس معاملہ کو کچھ الگ ہی رنگ دے دیتی ہے اور پھر جب وہ معاملہ عدالت میں جاتا ہے تو وہا ں پر بھی متاثرین کو انصاف نہیں مل سکتا میوات۔ گاؤ رکھشا کے نام پر تشش کاشکار …

Read More »

الور کے ایس پی خودساختہ گاؤ رکشکوں کو بچانے کے لئے عمر کو مورد الزام ٹھرارہے ہیں۔ پیپلزیونین فار سیول لبرٹیز راجستھان کا بیان

جئے پور میڈیا میں تیزی کے ساتھ پھیل رہے ایس پی کے بیان سے اس بات کا وضاحت ہورہی ہے۔ جئے پور۔پیپلز یونین فار سیول لبرٹیز راجستھان نے چہارشنبہ کے روز جاری کردہ اپنے صحافتی بیان میں اس بات کا اشارہ دیا ہے کہ ضلع بھرت پورکے کمان پہاڑی علاقے …

Read More »

حملہ آوروں کے پاس تمام قسم کے ہتھیار موجود تھے‘ الوار واقعہ کی خوفناک یادیں۔

بادیر( ہریانہ):پانچ نامعلوم افراد نے 5بجے صبح کے قریب عمر کی گاڑی پر فائیرنگ شروع کردی جب وہ طاہر اور جاوید کے ہمراہ اس گاڑی میں گائے لاد کر لے جارہاتھا۔ تین جب جمعہ کے روز الوار بھارت پور سرحد پر واقعہ گاہینکر پہنچے انہیں گاؤ رکشوں نے بندوق کے …

Read More »

گاؤر کشکوں پر سپریم کورٹ کی برہمی ‘ اندرون ایک ہفتہ ٹاسک فورس قائم کرنے کی دی ہدایت

نئی دہلی۔گاؤ رکشکوں پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے چہارشنبہ کے روز ریاستوں کو ہدایت دی ہے کہ اس قسم کے واقعات کی روک تھام کے لئے ٹاسک فورم کا قیام عمل میں لائی۔سپریم کورٹ نے ریاستوں کو ہدایت دی کہ اندرون ایک ہفتہ سینئر پولیس …

Read More »

بی جے پی ‘ بجرنگ دل کارکنوں نے بیف کی افواہوں پر مسلم خاندان کا کیاگھیراؤ

بھوجپور۔ راشٹرایہ جنتا دل( یونائٹیڈ) اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے اتحاد کے ساتھ ہی ریاست بہار ایک مرتبہ پھر فرقہ وارانہ کشیدگی کے واقعات ایک معمول بن گئے ہیں ‘ اسی طرح کا ایک واقعہ اتوار کے روز ریاست کے ضلع بھوجپور کے ایک گاؤں میں پیش آیا جہاں پرایک …

Read More »

عیدالاضحی کے موقع پر گاؤ رکشکوں کے خلاف کاروائی کے لئے ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کے تحت ایک درخواست

ممبئی:اگلے ماہ منعقد ہونے والی عید الاضحی کے موقع پر گاؤ رکشکوں کے تشدد کے پیش نظر ممبئی ہائی کورٹ میں داخل کردہ مفاد عامہ کی درخواست( پی ائی ایل) پر عدالت نے مہارشٹرا گورنمنٹ سے جواب طلب کیا ہے۔ شہر کے ایک ساکن شاداب پٹیل نے اس ڈر سے …

Read More »

فارنسک رپورٹ: بی جے پی لیڈر جس کو ناگپور میں پیٹاگیا‘ بیف لے جارہا تھا

نئی دہلی:پولیس نے کہاکہ چار دن قبل مہارشٹرا کے ناگپور میں بی جے پی سے تعلق رکھنے والے جس شخص کو زدکو ب کیاگیا تھا اس کے پاس موجود گوشت دراصل بیف تھا۔پولیس نے بی جے پی کے کاٹول یونٹ کے رکن چالیس سالہ سلیم شاہ پر حملہ کرنے والے …

Read More »

اسمعیل شاہ کے ساتھ مارپیٹ: مودی کے منسٹر نے کہاکہ’’ ہر کسی کو بیف کھانے کا اختیار ہے‘‘

نئی دہلی:بیف ساتھ رکھنے کے شبہ میں ضلع ناگپور اندر سلیم اسمعیل شاہ کے ساتھ مارپیٹ کی سخت مذمت کرتے ہوئے یونین منسٹر رام داس اتھولے نے کہاکہ ہر کسی کو بیف کھانے کا اختیار ہے۔انہوں نے ’’ پرتشدد گاؤ رکشکوں‘‘ کو کڑی سزاء کا بھی مطالبہ کیا۔سوشیل جسٹس اور …

Read More »

کیوں ’ چھپن انچ کا سینہ‘ بے قابوہجوم جس کے ہاتھوں ہلاکتیں پیش آرہی ہیں کے خلاف استعمال نہیں ہوتا؟

ممتاز صحافی ونود داوے گاؤ رکشکوں کے متعلق بات کرتے ہوئے جب ہجوم کے ہاتھوں بربریت کے ساتھ ہلاک ہونے والوں کی تفصیلات پیش کررہے تھے تب انہوں نے حکومت سے سوا ل کرتے ہوئے پوچھاکہ’’ کیاچھپن انچ کا سینے میں اتنا دم نہیں ہے کہ کسی کو روک سکے؟ …

Read More »

احتجاج کی تصوئیرلینے سے انکار پر گاؤ رکشکوں کا طالب علم پر چاقو سے حملہ

روہتک:بی اے کے ایک طلب شیوم کو مبینہ طور پر گاؤ رکشکوں نے احتجاج کی تصوئیرکشی سے انکار پر متعدد مرتبہ چاقو سے وار کرکے زخمی کردیا۔ ہریانہ کے ضلع سونی پت کے سوہنا ٹاؤن میں یہ واقعہ پیش آیاجہاں پر گاؤ رکشہ سیوا دل کے کارکن احتجاج کررہے تھے‘ …

Read More »

’’نئے قانون سے زیادہ ہم گاؤ رکشکوں سے خوفزدہ ہیں‘‘ ۔گوشت کاروباری

بنگلور: مرکزی حکومت نے گاؤ رکشکوں کے بڑھتے حملوں کے پیش نظر گوشت کاروباریوں کو ڈر خوف کے ماحول سے باہر نکالنے کے لئے مویشیوں کی فروخت کے لئے نئے احکامات جاری کئے ہیں۔ہفتہ کے روز گوشت کاروباریوں نے کہاکہ ’’ ہم نے قوانین سے زیادہ گاؤ رکشکوں سے خوفزدہ …

Read More »

واچ: گاؤرکشکوں نے پانچ لوگوں کوبھینس ذبح کرنے پر پیٹا اور پولیس نے متاثر ین کو ہی گرفتار کرلیا۔

لکھنو: پولیس نے بتایا کہ گاؤ رکشکوں نے پانچ افراد کو علی گڑہ کے ایک ڈائیر ی فارم میں غیر قانونی طریقے سے بھینس ذبح کرنے پر بے تحاشہ پیٹا۔ مذکورہ واقعے کے پیش نظر جوعلی گڑکے پنناہ گنج میں واقع گاندھی پارک کے قریب میں واقع ایک ڈائیری فارم …

Read More »

کشمیر : گاؤرکشکوں نے مویشیوں کا منتقل کرنے والے خاندان بشمول 9سال کی معصوم پر کیاحملہ

سری نگر:کم ازکم پانچ لوگ بشمول ایک 9سال کی معصوم پر خود ساختہ گاؤ رکشکوں نے حملہ کیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ‘ یہ واقعہ جموں او رکشمیر کے ضلع رسائی میں جمعرات کے روز کی شام کو پیش آیاجب مذکورہ فیملی اپنے مویشیوں( بکری‘ بھیڑ‘ …

Read More »

الوار سانحہ: پیہلو خان کے قتل واقعہ کی سی بی ائی تحقیقات۔ راجستھان کانگریس کی گورنر کلیان سنگھ سے ملاقات

جئے پور: راجستھان کانگریس نے جمعہ کے روز گورنر کلیان سنگھ سے ملاقات کی اور مطالبہ کیا کہ وہ مبینہ طور پر گاؤ رکشکوں کے ہاتھوں قتل پیہلو خان میں سی بی ائی کے ذریعہ تحقیقات کروائی جائے ۔ کانگریس قائدین کے ایک وفد جس کی قیادت راجستھان پی سی …

Read More »

الوار سانحہ:اپنے متوفی بیٹے سے انصاف کے لئے 85سال کی ماں کا مطالبہ

نئی دہلی:جاریہ ماہ خود کو گاؤ رکشک بتاتے ہوئے دائیں بازو کے دہشت گردووں ایک 55سال کے ڈائیری فارم کسان ضلع الوار میں بری طرح زدکوب کیا تھا اور اس شخص کی دوران علاج اسپتال میں موت بھی واقع ہوگئی تھی۔ متوفی پہیلو خان نے اور چار لوگ جس میں …

Read More »

گاؤ رکشک عوام میں دہشت پھیلا رہے ہیں انہیں مخالف دہشت گردقوانین کے تحت گرفتار کرنا چاہئے ۔ سوامی اگنی ویش

جئے پور:سماجی جہدکار سوامی اگنی ویش نے پیر کے روز اس بات پر زوردیاکہ کہ گاؤ رکشکوں کو دہشت گردی کے ساتھ جوڑیں اور مطالبہ کیا کہ ان لوگو ں کو جو مبینہ طور پر لوگو ں کو ہراساں کررہے ہیں انہیں سخت دہشت گردقوانین کے تحت ماخوذ کیاجائے۔ عوام …

Read More »

الوار قتل واقعہ کے خلاف راجستھان او ردہلی میں احتجاج‘ پیہلو خان کے ساتھ انصاف کا مطالبہ

جئے پور:ظلم وجبر کے خلاف اپنا ردعمل پیش کرتے ہوئے راجستھان اور دہلی کے شہریوں نے 55سال کے بوڑھے شخص کے ساتھ انصاف کے لئے احتجاج منظم کیا۔جس کو راجستھان کے اندر گائے خریدکر گھر واپس لوٹتے وقت گاؤ رکشکوں کے بے رحمی کے ساتھ پیٹ کر قتل کردیا۔ الوار …

Read More »
TOPPOPULARRECENT