Cursed

ہمیں سرجیکل اسٹرائیک کی ضرورت بھی نہیں پڑتی اگر سادھوی مسعود اظہر کو اپنی بدعا سے مار دیتی۔ ڈگ وجئے سنگھ

بھوپال(مدھیہ پردیش)۔کانگریس کے سینئر لیڈر ڈگ وجئے سنگھ نے ہفتہ کے روز اپنی مخالف اور بی جے پی کی امیدوار سادھو پرگیہ سنگھ ٹھاکر پر یہ کہتے ہوئے حملہ کیاکہ