Dada Saheb Phalke Award

امیتابھ بچن کو دادا صاحب پھالکے ایوراڈ

نئی دہلی :  صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے آج میگا اسٹار امیتابھ بچن کو ہندوستانی سنیما کا اعلی ترین اعزاز ’ دادا صاحب پھالکے ایوارڈ ‘ حوالے کیا ۔