Tuesday , August 14 2018
Home / Tag Archives: Dalith

Tag Archives: Dalith

کیا آپ یہ سب جانتے تھے؟امبیڈکر کے ائین کو منوسمرتی سے بدلنے کا مطلب دلتوں سے سیدھی ٹکر لینا ہوگا اور دلت مسلمان نہیں ہیں۔حسن کمال

انگریز اس ملک پر راج کرنے والے پہلے غیرملکی حکمراں تھے ‘ جنھوں نے ان دیش واسیوں کو پہلی بار سرکاری فوج میں جگہ دی تھی ‘ جو آج کی زبان دلت کہلاتے ہیں۔ انگریزوں نے پہلی بار ایک مہار ریجمنٹ بنائی تھی۔ مہارشٹرا کے چمار مہار کہہ کر پکارے …

Read More »

مہارشٹرا بند کے دوران تشدد کے واقعات۔ دلت نوجوان کی موت پر احتجاج جاری

دائیں بازوتنظیم کے دو بڑ ے لیڈروں کے خلاف مقدمہ درج ۔ جنگیش میوانی اور عمر خالد کے خلاف بھی اشتعال دلانے کی شکایت نئی دہلی‘ ممبئی۔ مہارشٹرا کے ضلع پونا کے قریب میں واقع بھیمہ کورے گاؤں میںیکم جنوری کو پیش ائے تشددی واقعات کے دوران ایک 30سال کے …

Read More »

گجرات۔ دلت لیڈر جگنیش میوانی کے قافلے پر حملے۔ بی جے پی کو ٹھرایا ذمہ دار

احمد آباد۔دلت لیڈر جگنیش میوانی نے مبینہ طور پر کہاکہ انتخابی مہم کے دوران ان کے قافلے پر بی جے پی حامیوں نے حملہ کیا ہے‘ جس کو برسراقتدار پارٹی نے مسترد کیا۔گجرات انتخابات میں بناساکنتا ضلع کے واڈگام اسمبلی حلقہ سے میوانی آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن میں …

Read More »

حیدرآباد۔ پولیس انسپکٹر نے دلت ہوم گارڈ سے کرایا مساج‘ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تحقیقات کاحکم

حیدرآباد کی پولیس کمیونٹی پولسینگ کے لئے پہچانی جاتی ہے مگر اس طرح کے واقعات میں معاشرے میں تبدیلی لانے کی کوششوں کرنے والے پولیس کو تصوئیر کو مسخ کردیتے ہیں۔ پولیس انسپکٹر سرور نگر ایس لنگایا کا مساج کرتے ہوئے ہوم گاڑڈ سائیدا نائیک کا ویڈیو وائیرل ہوا ہے …

Read More »

ایم پی: چھ سال کی دلت لڑکی کواس کی گندگی اٹھانے پر اونچی ذات کے شخص کیامجبور

چھتر پور:پیرکے روزپیش ائے واقعہ میں ایک چھ سال کی لڑکی کواس کی گندگی اٹھانے کے لئے اونچی ذات کے ایک شخص نے مجبورکیا۔پولیس عہدیدار نے بتایاکہ معصوم بچی چھتر پورمیں لوک کش نگر تحصیل کے گاؤں گودھورا میں واقع اسکول کے باہراپنی حاجت پوری کررہی تھی جب یہ واقعہ …

Read More »

مدھیہ پردیش کے گاؤں میں دلت عورت کی ناک کاٹنے کے بعد شوہر کے ساتھ بدسلوکی کا واقعہ

نئی دہلی:ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ساگر میں واقع گاؤ ں رینوجہا میں پیش ائے واقعہ میں ایک 35سال کی دلت عورت کی مبینہ طور پر ناک کاٹنے کے بعد متاثر ہ خاتون کے شوہر کے ساتھ مارپیٹ کی گئی۔ سرکھی پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر آر ایس باگری کے مطابق …

Read More »

اگر مودی کی حکمرانی میں لوگ خوش نہیں ہیں تو بڑی تعداد میں انہیں اس کے خلاف آوازاٹھانے کی ضرورت ہوگی: مارٹن لوتھر کنگ سوم

نئی دہلی:امریکی سیول رائٹس کارکن مارٹن لوتھر کنگ سوم نے کہاکہ ’’ مرکز یا ریاستی ‘‘ انتظامیہ آج کے روز دلت اور مسلمانوں پر ہندوستان میں ہونے والوں حملوں کی ذمہ داری کو قبول کرنا چاہئے۔کنگ ‘ مارٹن لوتھر کنگ جونیر کے بیٹے یہاں پر ہجوم کے ہاتھوں ڈھائی جانے …

Read More »

مدھیہ پردش کے چتر پور میں‘دلتوں کو مبینہ طور پر پاٹیلوں نے بیت الخلاء کی تعمیر سے روکدیا۔ 

بھوپال: ایک ایسے وقت جب حکومت کھلے مقامات پر حاجت سے پاک ہندوستان کے وزیراعظم نریند رموددی کے خواب پر کروڑ ہاروپیوں کی بارش کررہی ہے‘ وہیں پربی جے پی برسراقتدار ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع چتر پور کے ایک گاؤں میں دلتوں کا الزام ہے یہاں پر اثر دار …

Read More »

فرینڈم مارچ کو منظوری دینے سے انکار کے بعد جگنیش میوانی نے کہاکہ ’آزادی کوچ‘ منصوبے کے تحت آگے بڑھ رہا ہے‘

جون27کوجاری کردہ اجازت نامہ کو ایک روز قبل منسوخ کرتے ہوئے مہسانہ کے ایکزیکٹیو مجسٹریٹ مقامی پولیس کو تازہ ہدایت میں نظم ونسق ک صورتحال پر ایک نوٹ جاری کیا۔ احمدآباد: اونا میں دلتوں کے ساتھ مارپیٹ واقعہ کے ایک سال کی تکمیل پر دلت لیڈر جگنیش میوانی کی مجوزہ …

Read More »

جے این یو کے طالب علم کی موت پر والدکو شبہ

نئی دہلی: جے این یو کے دلت طالب علم جس کی نعش دودن قبل ساوتھ دہلی میں اس کے دوست کے مکان سے دستیاب ہوئی کے والد نے اس کی موت کو خودکشی ماننے سے انکار کردیا او ردعویٰ کیا کہ ان کا بیٹا ایک جنگجو تھا جو یونیورسٹی میں’’ …

Read More »

اونچی ذات والوں کی برہمی سے بچنے کے لئے ‘ بی جے پی کے دلت امیدوار فرش پر بیٹھکر خود کی پیالی میں چائے نوشی کررہے ہیں

اگلاس: ’حترہراس‘ سے بی جے پی کے دلت امیدوار انتخابی مہم کے دوران جب وہ اعلی ذات والوں کے گھر جارہے ہیں تب وہ نہ صرف فرش پر بیٹھنے کو ترجیح دے رہے ہیں بلکہ اپنے ساتھ رکھی اسٹیل کے گلاس میں چائے نوشی کرتے ہوئے برتن کی ’ ناپاکی‘ …

Read More »

جب تک ہندوستان میں ذات پات کا نظام رہے گا تحفظات برقرار رہیں گے۔ پاسوان

نئی دہلی:بی جے پی کے حلیف اور مرکزی وزیر رامولاس پاسوان نے آج کہاکہ دلتوں کے لئے تحفظات خیرات نہیں ہیں۔یہ ایک دستوری حق ہے کس کو کوئی برخواست نہیں کرسکتا۔ देश मे जब तक जाति व्यवस्था रहेगी तब तक आरक्षण लागू रहेगा। — Ram Vilas Paswan (@irvpaswan) January 21, …

Read More »

اے ایم یو پر پولیس کا قہر : تعصب نہیں تو اور کیا؟ ابھے کمار

علی گڑہ :علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)کے طلبا پر گذشتہ سنیچر کو جس طرح پولیس نے لاٹھیاں برسائی اس نے ظلم اور بربریت کی ساری حدیں توڑ دی۔ ان کا جرم محض یہ تھا وہ نجیب کی گمشدگی کے معاملے میں سی بی آئی جانچ کا مطالبہ کر …

Read More »

واچ: روہت ویمولہ پر ایک ڈاکیومنٹری

حیدرآباد۔روہت ویمولہ کی پہلی برسی کے موقع پر ڈائرکٹر سریکانت چنتالا نے منگل کے روز حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں ’’ ڈاکیو منٹری ان روہت ویمولہ‘‘ یوٹیوب پر ریلیز کی ۔ پچھلے سال دلت پی ایچ ڈی اسکولر کو سیاسی تنازع کے بعد حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی سے معطل کردیاگیا تھا جو …

Read More »

ویڈیو: ’کیا ہوا یہ تم لوگوں کے ساتھ تو نہیں ہوا نہ‘: بہار رکن اسمبلی نے عصمت ریزی کے واقعہ پر اسکولی طالبات سے سوال کیا۔

پٹنہ‘ حاجی پور: راشٹرایہ لوک سمتا پارٹی ( آر ایس ایل پی) رکن اسمبلی لالن پسوان نے مبینہ طور پر بہار کے ویشالی ضلع میں واقعہ ایک دلت اقامتی اسکول کی طالبات سے قابل اعتراض سوالات پوچھتے ہوئے ایک نیاتنازع کھڑا کردیا ہے ۔ بتایاجارہا ہے کہ ان اسکولی طالبات …

Read More »

سپریم کورٹ نے قومی سطح پر جاری گاؤ رکشہ واقعات کی تحقیقات کے لئے حامی بھری

ملک گیر سطح پر دلتوں اور اقلیتوں پر جاری مظالم کے ذمہ دار خود ساختہ گائے رکشکوں کی تحقیقات کا جمعہ کے دن سپریم کورٹ نے فیصلہ کیاہے۔ حالیہ دنوں میں اس قسم کے واقعات کااضافہ ہوا ہے جس پر دائرہ کردہ ایک پی ائی ایل پر اپنا ردعمل ظاہر …

Read More »

نریندر مودی کے ہندوستان میں موت پر بھی امتیازی سلوک

دادری قتل واقعہ کے ملزم روی سیسوڈیا کی نعش کو قومی ترنگے میں لپیٹ کر اس کو شہید کا درجہ دینے کے بعد یہ بات تو صاف ہوگئی ہے کہ ہندوستانیوں کے خواہ وہ زندہ ہوں یاپھر مردہ ایک بڑا امتیاز پیدا ہوگیا ہے۔محمد اخلاق اور روی سیسوڈیا کا ایک …

Read More »
TOPPOPULARRECENT