December 7

پارلیمنٹ سرمائی اجلاس کی 7ڈسمبر سے شروعات

پہلے دن کا اجلاس ارکان کی وفات کے باعث ملتوی کیے جانے کا امکان ہے۔نئی دہلی۔ پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس 7ڈسمبر سے19ڈسمبر تک چلے گا‘ مرکزی وزیر برائے پارلیمانی امور