Delhi

دہلی : فیکٹری میں زبردست آتشزدگی

جمعرات کی صبح دہلی کے نارائن انڈسٹریل علاقے میں آرچیز فیکٹری میں زبردست آگ لگ گئی۔ اس آگ کو بجھانے کے لیے موقع پر دمکل کی 29 گاڑیاں موجود ہیں