Wednesday , December 19 2018

Tag Archives: Demands

یوگی کے تبصرے کے بعد اگرہ کے دلت نے تمام ہنومان منادر کے انتظامیہ ان کے سپرد کرنے کی مانگ کی ۔

پچھلے ہفتہ راجستھان کے الور میں ایک انتخابی مہم کے دوران چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ نے بھگوان ہنومان کو ایک دلت قراردیا تھا ‘ جس کے بعد اگرہ کے دلتوں نے مطالبہ کیا کہ سارے ملک کی ہنومان منادر کی دیکھ بھال او رانتظامیہ دلت سماج کے حوالے کیاجائے …

Read More »

بابا رام دیو نے رام مندر آرڈیننس کے مطالبات کی حمایت کی۔

واراناسی۔رام مندر کی تعمیر میں تاخیر پر روک کے لئے یوگا گرو رام دیو نے آرڈیننس کی وکالت کرتے ہوئے اس کو ’’ قانونی ‘‘ قراردیا۔رام دیو نے کہاکہ سپریم کورٹ ایودھیا معاملہ کو تعطل کاشکار بنارہا ہے‘ اور مزید کہاکہ اس کی وجہہ سے مندر کی عاجلانہ تعمیر کے …

Read More »

ترکی نے خشوگی کے قاتلوں کو حوالے کرنے کا مطالبہ کیا‘ سعودی عرب کا انکار

بحرین کی درالحکومت مناما میں ایک علاقای دفاعی کانفرنس سے خطابکرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہاکہ ’’ جہاں تک ملک بدری کا سوال ہے تو یہ مشتبہ افراد سعودی شہری ہیں انہیں سعودی عرب ہی میں گرفتار کیاگیا‘ ان کے خلاف چھان بین بھی سعودی عرب ہی …

Read More »

یوپی میں مایاوتی کی 80میں سے 40سیٹوں پر نظر

لکھنو۔ بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے یہ صاف کردیا ہے کہ بی اس پی اترپردیش او ردیگر ریاستوں میں الائنس اور دوسری سیاسی جماعتوں کے ساتھ تبادلہ خیال کررہی ہیں اور کسی بھی صورتحال کا سامنا کرنے کے لئے پارٹی کارکن تیار رہیں۔ انہوں نے پارٹی کے ایک …

Read More »

اب تنظیم کا مطالبہ ہے کہ گرگاؤں میں پانچ جگہ نماز ہونی چاہئے

جمعہ کے روز جہاں 47مقاما ت پر نماز ادا کی گئی اس میں سے 23’’کھلے مقامات‘‘ تھے وہیں 24مساجد اور وہ مقامات جو وقف بورڈ کی ملکیت ہیں۔ اس سے قبل خالی پلاٹ اور پارکس میں جملہ ایک سو مقامات پر جمعہ کی نماز ادا کی جاتی تھی۔ ہریانہ۔ گرگاؤں …

Read More »

بالیا کا منھ فینائل سے صاف کریں۔ بی جے پی

اسمبلی میں بی جے پی کے فلور لیڈر پی وشنو کمار راجو نے بالا کرشنا سے مطالبہ کیا کہ وہ مودی اور ہجڑوں سے معذرت مانگیں وجئے واڑہ۔ریاست بھر میں بی جے پی لیڈران اور کیڈر نے ہند و پور رکن اسمبلی وسنی ایکٹر بالا کرشنا کے وزیر اعظم نریندر …

Read More »

امتیازی سلوک کے خلاف جامعہ کے طلبہ کا ہاسٹل کے باہر احتجاج

نئی دہلی۔پیرکی رات کو جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ نے ان کے ساتھ کئے جانے والے امتیازی سلوک کے خلاف ہاسٹل کے باہر احتجاج کیا۔قدیم ہاسٹل کے گیٹ توڑ کر طلبہ نے مذکورہ ہاسٹل میں سہولتیں فراہم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔موقع پر ہاسٹل انتظامیہ کے پہنچنے اور برہم طلبہ …

Read More »

حکومت کٹھوعہ سانحہ کو سنجیدگی سے لے او رملزمین کے خلاف فوری کارروائی کرے:فاروق عبداللہ

سری نگر : نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے کہا کہ کٹھوعہ کی آٹھ سالہ کمسن بچی آصفہ بانو کے والدین کو جلد از جلد انصاف ملنا چاہئے۔جبکہ اس معصوم کے درندہ صفت وحشی قاتلوں کو قانون کے تحت عبرتناک سزا ملنی چاہئے۔فاروق عبد …

Read More »

ایک نرسنگ ہوم سے ایک کروڑ روپئے تاوان کا مطالبہ : تین افراد گرفتار 

ایک نرسنگ ہوم سے ایک کروڑ روپئے تاوان کا مطالبہ : تین افراد گرفتار 

حیدرآباد: سعیدآباد پولیس نے پیر کے دن ایک گینگ کو گرفتار کیا ۔ جو ایک نرسنگ ہوم کو بلیک میل کر کے اور اپنے آپ کو میڈیا کے رپو رٹراور میڈیکل ڈپارٹمنٹ کے عہدیداربتلا کر ایک کروڑ روپئے کا مطالبہ کرر ہے تھے ۔ملزمین کی شناخت آر سندیپ ، ڈی …

Read More »

حضور اور حضرت خدیجہ کی شان میں گستاخی

رضا اکیڈمی نے فلم ڈائریکٹر اور پروڈیوسر سے اس گا نے کو فلم سے حذف کر نے کا مطالبہ کیا ممبئی : اورورڈاروملیالم فلم میں ایک نغمہ ’ ملاریا پووی‘ میں حضور ﷺاورحضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا نام استعمال کیا گیا ہے ۔جس پر شدید رد عمل ظاہر کر …

Read More »

راہول گاندھی کی زیرقیادت وفد اپوزیشن ایم پیز کا مطالبہ ۔جسٹس لویا کی موت کے متعلق آزادنہ او رمنصفانہ جانچ 

نئی دہلی۔ راہول گاندھی کی زیرقیادت اراکین پارلیمنٹ پر مشتمل اپوزیشن پارٹیوں کا ای وفد راج بھون پہنچا۔مذکورہ وفد نے سال2014میں سی بی ائی کی خصوصی عدالت کے جج بی ایچ لویا کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ہندوستان ٹائمز میں شائع خبر کے مطابق …

Read More »

بی جے پی کے رکن اسمبلی رویندر رائنا نے جموں او رکشمیر میں شراب پر امتناع کا کیا مطالبہ کیا۔

جموں ب۔ بھارتیہ جتنا پارٹی( بی جے پی ) کے رکن اسمبلی رویندررائنا نے مطالبہ کیاہے کہ جموں اور کشمیرکو شراب سے پاک ریاست قراردیا جائے او رفوری طور پر ریاست میں شراب خانوں پر امتناع عائد کیاجائے ‘ دیگر ساتھی اراکین اسمبلی سے بھی اس ضمن میں انہوں نے …

Read More »

روہنگیا مسلمانوں کے حق میں امریکی سینیٹ میں قرارداد پیش۔ پناہ گزینوں کی رضاکارانہ ‘ محفوظ اور باوقار میانماری واپسی کا مطالبہ

واشنگٹن۔ امریکہ کے سینئر سینیٹروں نے امریکہ اور بین الاقوامی کمیونٹی سے یہ یقینی بنانے کو کہا ہے کہ 6,50,000روہنگیا پناہ گزینوں کی بنگلہ دیش سے میانمار واپسی رضاکارانہ‘ محفوظ اور باوقار طریقے سے کرائی جائے ۔ممبران کانگریس نے 2ٹیموں پر مشتمل گروپ نے یہ قرارداد سینیٹ میں پیش کی۔ …

Read More »

جانچ ایجنسیاں بتائیں منان بشیر وانی کہاں ہے؟۔

اے یم یو کے طلبہ یونین نے سراغ لگانے پر اٹھائے سوال‘ کہا‘ اگر جلد انکشاف نہیں ہوا تو طلبہ تحریک چلانے پر مجبورہوں گے۔ علی گڑھ۔یونیورسٹی علی گڑھ کے شعبہ جیالوجی سے معطل ریسرچ اسکالر منان بشیر وانی کی ابھی تک حالت صاف نہ ہونے پر طلبہ یونین نے …

Read More »

جسٹس لویا کی موت پر انکل سرینوایسن نے تحقیقات کا مطالبہ کیا ۔ انوج لویا کے دباؤ میں ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا۔

پونا۔سبی بی ائی کے متوفی جج کے 81سال عمر کے چچا سریونیواسن لویا نے ممبئی میں 21سال کے انوج لویا کی اتوار کے روزہوئے پریس کانفرنس کے بعد یہ ہے کہ جج کے بیٹے انوج لویا ’’ بہت کم عمر ‘‘ہے او رہوسکتا ہے کہ ’’ وہ دباؤ ‘‘میں ہوگا۔انوج …

Read More »

اساتذہ نے احتجاج میں منڈوائے اپنے سر

مدھیہ پردیش۔ ریاست میں مساوی تنخواہیں اور سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کے طور پر کنٹراکٹ پر خدمات انجام دینے والے مرد اور لیڈی ٹیچر س نے اپنے سرمنڈوائے۔اس کے علاوہ ٹیچرس نے تبادلوں کے متعلق صحیح پالیسی اپنانے کا بھی مطالبہ کیا۔ ٹیچرس نے حکومت مدھیہ …

Read More »

بدعنوان وسیم رضوی کے خلاف جلد از جلد کاروائی کی جائے 

مجلس علماء ہند نے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیراعلی اترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ سے مطالبہ کیا‘ مولانا محسن علی تقوی‘ مولانا عابد عباس زیدی‘ مجمع علماء اور طلاب ہند حوزہ علمیہ قم ایران نے سخت مذمت کی نئی دہلی۔ ہندوستان سے لیکر ایران تک ہندوستانی شیعہ علماء کرام اور …

Read More »

ملک بھر کے سنی اور شیعہ علماء نے وسیم رضوی کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ 

پورے ہندوستان کے اندر ملت اسلامیہ میں زبرداست ناراضگی‘ شیعہ علما نے وزیر اعظم اور وزیراعلی سے شیعہ وقف بورڈ سربراہ کے خلاف سخت کاروائی کی مانگی‘ سنی علماء بھی شدید برہم‘ کہا‘ ایسے شخص پر جلد کاروائی ہو۔ لکھنو۔مرکزی شیعہ وقف بورڈ کے چیرمن وسیم رضوی کے مدارس مخالف …

Read More »

رجستھان حکومت شر پسندوں پر کاروائی کرے

شاہی امام نے کہاکہ ‘ تین طلاق بل سے مسلم عورتوں کا کوئی بھلا نہیں ہوگابلکہ اس سے مشکلات میں اضافہ ہوگا دہلی ۔ شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد نے آج نماز جمعہ سے قبل کہاکہ خالق کائنات نے دنیا کو اپنی قدرت …

Read More »

اب شر پسندوں کے نشانہ پر اجمیر درگاہ‘ بتایا مندر ‘ گرانے کی اپیل

اجمیر ۔ راجستھان میں فرقہ پرستوں اور شرپسندوں کے حوصلے بڑھتے جارہے ہیں ۔ سماج میں نفرت پھیلانا ان کا معمول بن گیا ہے۔ تازہ معاملہ عالمی شہریت یافتہ خواجہ غریب نوازؒ کی درگاہ سے متعلق ہے۔ شیوسینا ہندوستان نامی ایک غیرمعروف تنظیم نے اجمیر درگاہ کو تنازع میں گھسیٹنے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT