ملک کے اہم مسائل سے توجہ ہٹانے کی کوشش، سی اے اے کی مخالفت سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: ڈاکٹر کفیل احمد
نئی دہلی: ملک بھر میں شہریت ترمیمی قانون، قومی شہریت رجسٹر اور قومی آبادی رجسٹریشن کی شدید مخالفت کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلہ میں آل انڈیا ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن‘