Tag Archives: Ex-CM Jammu Ksshmir

ناموافق حالات کےباوجود اپنےحق رائےدہی کا استعمال کرنے والوں کی مشکور ہوں: سابقہ وزیر اعلیٰ کشمیر محبوبہ مفتی

پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے کہا کہ وہ جنوبی کشمیرمیں ان لوگوں کی مشکور ہیں جنہوں نے بقول ان کے ناموافق حالات کے باوجود گھروں سے نکل کر اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔  انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ‘میں پارٹی کے تمام کارکنوں کا …

Read More »
TOPPOPULARRECENT