Tag Archives: Fighters

افغانستان میں داعش کی مدد کررہا ہے امریکہ

امریی ہیلی کاپٹر داعش کے جنگجووں کو افغانستان کے مشرق ضلع ھسکہ مینہ ( دیھہ بالا) کی جیل سے نامعلوم مقام کی جانب سے لئے جاتے دیکھے گئے۔ ایرانی وزیر خارجہ کا الزام اسلام آباد۔ ایران نے الزام عائدکیا ہے کہ امریکہ خطہ میں دہشت گردی بڑھانے اور پڑوسی ملوں …

Read More »

ترکی کا جنگی طیارہ تباہ ‘ ترک فوجیوں کے حملے میں دو امریکی فوجی بھی ہلاک

دمشق۔ شام میں کردہ ذرائع کا کہناہے کے حلب صوبے عفرین علاقے میں ترکی کے ایک جنگی طیارے کو سرنگوں کردیاگیا ہے۔مھر خبر رساں ایجنسی نے اسوتنک کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ عفرین پر ترک جنگی طیاروں کے حملے میں دو امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے …

Read More »

حکومت کے زیر قبضہ موصل میں داعش کی بربریت کاسلسلہ ہنوز برقرار

نیویارک( یو ایس اے)موصل میں لڑاکوسپاہیوں کی پیش رفت او رمحاصرے میں شدت سے پریشان حال داعش جو علاقہ میں بڑی نقصان کا سامنا کرنا کررہا ہے وہیں اس نے اب معصوم بچوں او ر شہریوں کو نشانہ بناناشروع کردیا ہے۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق موصل کی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT