Tag Archives: Girl

حیدرآباد: پانچ سالہ لڑکی کا اغواء

حیدرآباد: لنگر حوض پولیس اسٹیشن حدود میں ایک پانچ سالہ لڑکی کا نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا ہے۔ پولیس لڑکی پکا پتہ لگانے کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دی ہے۔ ذرائع کے مطابق لڑکی کے والدین نے اپنی بیٹی جس کی عمر پانچ سال بتائی جاتی ہے اور اس کا نام …

Read More »

پانچ لوگوں نے ایک 17سال کی لڑکی کے ساتھ مسلسل عصمت ریزی کی

منگلورو(کرناٹک)۔کرناٹک کے دکشینا کننڈا ضلع کے ویٹال گاؤں میں پانچ لوگوں نے مبینہ طور پر مسلسل ایک سترہ سالہ بچی کی عصمت ریزی کی جس کے سبب وہ حاملہ ہوگئی ہے۔ اپنی ایس ایس ایل سی کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد متاثرہ گھر پر رہ رہی تھی۔ ایسا کہاجارہا …

Read More »

مدھیہ پردیش: نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی، شکایت درج کرنے سے انکار پر پولیس عہدیدار معطل

نرسنگ پور: مدھیہ پردیش کے نرسنگ پور علاقہ میں ایک نامعلوم شخص نے ایک نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی کردی گئی۔ پولیس نے اس بات توثیق کردی کہ متاثرہ لڑکی کے گھر والوں نے شکایت درج کروانے کیلئے پولیس اسٹیشن پہنچے لیکن کچھ پولیس عہدیداروں نے شکایت درج کرنے کا …

Read More »

کتھوا۔ فیصلے سے خوش کا اشارے کے طو رپر معصوم کی قبر پر پھولوں کی بہار

”وہ ایک کھلتا ہوا پھول تھی جس کو کم عمر میں کچل دیاگیا“ نئی دہلی۔ کتھوا کے راسانا گاؤں سے اٹھ کیلومیٹر کے فاصلے پر خطرناک پہاڑی کی دامن میں واقع قبر پر چھوٹے سفید پھولوں کے پودا رونما ہوئے ہیں۔ مذکورہ قبر بکروال قبائیلی قوم کی ایک اٹھ سالہ …

Read More »

دل کی سرجری کے بعد تین ماہ کا معصوم گھر پر عید منائیں گیں

نئی دہلی۔تین ماہ کی زوبیا فاطمہ جس کا قلب کے مرض کا علاج کیاجارہا ہے‘ سٹی اسپتال کے دعوی کے مطابق سات گھنٹوں تک چلے کامیاب دل کی سرجری کے بعد اپنی پہلی عید گھر پر منائیں گی۔مذکورہ بچہ جو لکھنوسے قلب کے مرض علاج چل رہا ہے۔ ٹی پی …

Read More »

بہار کے مظفر پور ضلع میں اسکول جانے پر ایک 17سالہ لڑکی کا قتل 

مظفر پور۔بہار کے مظفر نگر ضلع میں واقع سن پور گاؤں میں سات لوگوں کے ایک گروپ نے ایک 17سالہ لڑکی کا مبینہ طو ر پر قتل کردیا۔ مذکورہ سات میں سے چار ملزمین کو گرفتار کرلیاگیاہے۔ یہ ملزمین چاہتے تھے کہ لڑکی اسکول جانا چھوڑ دے۔ معاملہ اتوار کے …

Read More »

میجر گوگوئی کو فوج نے آرمی نے چھ ماہ کی سزا دی ‘ سینئر یاٹی سے محروم 

کورٹ مارشل میں ملا تھا کہ میجر گوگوئی نے ایک مقامی کے ساتھ’’ تعلقات‘‘ بنائے جو ’’ اپریشن کے علاقے میں ڈیوٹی کے مقام پر دور رہنے‘‘ میں افیسری احکامات کی خلاف ورزی کی ہے سری نگر۔ میجر لتھل گوگوئی جنھوں نے سری نگر میں 2017کے دوران ضمنی الیکشن میں …

Read More »

فیس ادا نہ کرنے سے ذہنی تناؤ کا شکار مجبور انجینئرنگ طالبہ نے خودکشی کرلی ۔ 

حیدرآباد : ایک ۲۱؍ سالہ انجینئرنگ کی طالبہ نے مبینہ طور پر ایک بلڈنگ سے چھلانگ لگاکر خودکشی کی ۔ یہ واقعہ جمعہ کے دن چکڑپلی پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آیا ۔ پولیس اطلاع کے مطابق متوفی کی شناخت ۲۱؍ سالہ سشمیتا سے کی گئی ہے ۔ سشمیتا گھٹکیسرمیں …

Read More »

تلنگانہ : سوئمنگ پول میں پانچ سالہ لڑکی گرپڑی ، دوران علاج فوت

حیدرآباد: تلنگانہ کے الوال میں ایک پانچ سالہ لڑکی ایک سو ئمنگ پول گر گئی۔ جسے فوری طور پر بچالیاگیا اور اسپتال میں علاج کیلئے شریک کروایا گیا ۔ اور بروز بدھ اس کا علاج کے دوران موت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے دن حادثاتی طور پر سوئمنگ میں …

Read More »

سویتیلے باپ نے نابالغ لڑکی کی متعدد مرتبہ عصمت ریزی کی ۔

حیدرآباد: شہر میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ۔ جس میں باپ بیٹی کے مقدس رشتہ کو پامال کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک سویتیلے باپ نے نابالغ ۱۴؍ سالہ لڑکی کی کئی متعدد مرتبہ اپنی ہوس کا شکار بنایا ۔ یہ واقعہ گولکنڈہ پولیس حدود میں پیش …

Read More »

موبائل فون زیادہ استعمال نہ کرنے کی ہدایت دینے پر دلبرداشتہ ہوکر نوجوان لڑکی نے خودکشی کرلی ۔ 

حیدرآباد: شہر میں ایک نہایت افسوس ناک واقعہ پیش آیا ۔ جہاں محض صرف فون کا استعمال زیادہ نہ کرنے کی ہدایت پر نوجوان لڑکی خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ صنعت نگر میں پیش آیا ۔ مقامی انگریزی اخبار ہنس انڈیا کے مطابق لڑکی جو ڈگری کے سال اول کی …

Read More »

جائدادمیں حصہ دینے سے انکار پر لڑکی نے ماں باپ کو مار ڈالا ۔ دہلی میں انتہائی افسوس ناک واقعہ 

نئی دہلی : ملک کی راجدھانی دہلی میں ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا ۔ جہا ں ایک لڑکی نے جائیداد میں سے حصہ نہ دینے پر اپنے ہی ماں باپ کو جان سے مار ڈالا ۔ دہلی پولیس سونیا اور اس کے عاشق پرنس کو گرفتار کرلیا ۔ …

Read More »

محبت کیلئے مجبور کرنے پر لڑکی کی خود کشی کی کوشش ۔

حیدرآباد: ایک لڑکی کومحبت کیلئے مجبور کرنے پر تنگ آکر اس نے آج انتہائی اقدام کرنے کی کوشش کی ۔ یہ واقعہ پرانے شہر کے مادنا پیٹ پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آیا ۔ پولیس نے بتایا کہ ۲۴؍ سالہ ناوانیتا نامی ایک لڑکی بھاسکر ریڈی نامی ایک نوجوان کے …

Read More »

آندھرا پردیش : سالی اور بہنوئی میں ناجائز تعلقات ، سالی نے بچہ جنا ۔ 

حیدرآباد : آندھراپردیش میں ایک انتہائی شرم ناک واقعہ پیش آیا ۔ جس میں بہنوئی نے سالی کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرلئے جس سے وہ حاملہ ہوگئی او رایک بچہ جنم دی ۔ ذرائع کے مطابق آندھرا پریش کے اننت پور ضلع کے کلیانہ درگم گاؤں میں یہ واقعہ …

Read More »

حیدرآباد: ۲؍ آٹو ڈرائیوروں نے نابالغ لڑکی کا اغواء و عصمت ریزی کی ۔ 

حیدرآباد: شہرمیں ایک نہایت افسوس ناک واقعہ پیش آیا ۔جس میں دو آٹو ڈرائیوروں نے ایک نابالغ لڑکی کو اغواء کر کے اس کی عصمت ریزی کی ۔ پولیس ذرائع کے بموجب درج کی گئی شکایت میں بتایا گیا کہ ۱۴؍ سالہ نابالغ متاثرہ لڑکی سرینواس نگر علاقہ میں ایک …

Read More »

آندھرا پردیش : ڈانس ٹیچر نے شاگردہ کی عصمت دری کی ۔ 

بھیما ورم : ریاست آندھراپردیش کے شہر بھیماورم میں ایک نہایت شرمناک واقعہ پیش آیا ۔ جہاں ایک ڈانس ٹیچر نے اپنی شاگردہ کی عصمت دری کردی ۔ ہنس انڈیا انگریزی اخبار کے مطابق دس سالہ لڑکی جو تیسری جماعت میں زیر تعلیم ہے ۔ ڈانس سیکھانے والے ٹیچر نے …

Read More »

حیدرآباد : انٹر میڈیٹ طالبہ پر سرپھرے عاشق کا حملہ 

حیدرآباد : انٹر میڈیٹ میں زیر تعلیم ایک نوجوان لڑکی پر ایک لڑکے نے جان لیوا حملہ کردیا ۔ اس حملہ میں لڑکی بری طرح زخمی ہوگئی ۔ یہ واقعہ آج صبح برکت پورہ علاقہ میں پیش آیا ۔ حملہ آور کی شناخت ۱۹؍ سالہ بھرت سے ہوئی ہے ۔ …

Read More »

حیدرآباد : نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی کرنے والا ۴۵؍ سالہ شخص کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔ 

حیدرآباد : پولیس نے ایک ۴۵؍سالہ شخص کو نابالغ لڑکی کی عصمت دری کے معاملہ میں گرفتار کرلیا ۔ فلک نما پولیس اسٹیشن اے سی پی ایم اے رشید نے اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ متاثرہ کی ماں نے جنگم میٹ پولیس اسٹیشن میں ایک ایک شکایت …

Read More »
TOPPOPULARRECENT