یوپی: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کا معاملہ، بے قصور افرادکو بھی ہرجانہ ادا کرنے کی نوٹس جاری
سمبھل (اترپردیش): شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے کے واقعہ میں اترپردیش حکومت نے معصوم افراد کے خلاف بھی جو اس معاملہ میں دور