اڈیشہ۔ سرکاری اسکولوں کے طلبہ کو انجینئرنگ‘ میڈیکل کالجوں میں 15فیصد تحفظات ملیں گے
بھونیشوار۔ریاستی اسمبلی میں اتفاق رائے کے ساتھ اڈیشہ اسمبلی میں ایک قرارداد کو منظوری دی گئی ہے جس میں ریاست کے سرکاری اسکولوں کے طلبہ کو میڈیکل اور انجینئرنگ کالجوں