Governor

سری نگر میں شام ۶؍ بجے بعد تفریح کیلئے کچھ نہیں ہے ، یہاں سنیما وغیرہ بھی نہیں ہے ، ہر گاؤں میں بچوں کے کھیلنے کیلئے کچھ ز مین تقسیم کی جانی چاہئے ۔ گورنر جموں و کشمیر ستیہ پال ملک

جموں وکشمیر کے گورنرستیہ پال ملک نے کشمیرکے بچوں کے لئے ایک بڑا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ‘ہرگاوں میں بچوں کوکھیلنے کے لئے کچھ زمین تقسیم کی