Wednesday , July 8 2020

Tag Archives: Gym

بالی ووڈ کے سوپراسٹار سلمان خان نے 2020تک سارے ملک میں 300جم شروع کرنے کا بنایا منصوبہ

ممبئی۔اپنے فٹنس سے مداحوں کو گرویدہ کرنے والے بالی ووڈ سوپر اسٹار سلمان خان نے ایس کے27جیم سنٹرس لانچ کرنے کی تیاری کررہے ہیں اور ان کا منصوبہ ہے کہ2020تک سارے ملک میں 300جم کھولیں۔ مذکورہ اداکارکے حوالے سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق بینگ ہیومن چین اور بینگ …

Read More »

کانگریس ترجمان کو فرید آباد جم کے قریب گولی مار کر ہلاک کردیاگیا

اسپتال انتظامیہ نے کہاکہ دس سے زائد گولیاں داغی گئیں۔ نعش کوپوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیاگیا۔ فریدآباد۔انڈین نیشنل کانگریس ہریانہ کی ترجمان وکاس چودھری کو جمعرات کی صبح فرید آباد میں نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مارکر ہلاک کردیاتھا‘ جس پر پولیس کوشبہ ہے کہ ملزمین نے وکاس کا …

Read More »

حیدرآباد: جم کرنے کے بعد سینہ میں درد کی شکایت، نوجوان کی موت

حیدرآباد: شہر کے ایس آر نگر کے رہنے والے ایک ۲۳/ سالہ خانگی ملازم جم کرنے کے بعد مو ت واقع ہوگئی۔ ان کے رشتہ داروں نے جم کے خلا ف پولیس میں ایک شکایت درج کروائی۔ رشتہ داروں نے پولیس کو بتایا کہ ایس آر نگر کے گولڈن جم …

Read More »

سری نگر کی پہلی سند یافتہ جم ٹرینر خاتون عالیہ فاروق 

سری نگر ( جموں و کشمیر ) : کشمیر کے شہر سری نگر میں سند یافتہ ایک خاتون عالیہ فاروق نے جم ٹرینر کی خدمات انجام دے رہی ہیں ۔ عالیہ فاروق فی الحال ۵۰؍ خواتین کوجم کی کوچنگ دے رہی ہیں ۔ عالیہ فاروق صحافیوں سے بات کرتے ہوئے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT