پاکستان وزیر اعظم عمران خان 10کروڑ روپے سے زائد اثاثوں کے مالک ہیں، سابق صدر آصف زرداری 66کروڑ روپے مالیت کے مالک
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمان کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ اس تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان دس کروڑ روپے سے زائد اثاثوں کے مالک