Thursday , October 29 2020

Tag Archives: Imran Khan

فیس بک پر اسلام فوبیا مودی کو ممنوع قراردینے کی عمران خان کی مانگ

اسلام آباد۔پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر اسلام فوبیا اورہولوکاسٹ کے درمیان ناقابل تسخیر موازنہ کیاہے۔ زوکر برگ کو مکتوب فیس بک سی ای او مارک زوکر برگ کو لکھے گئے ایک مکتوب میں عمران خان نے چاہا ہے کہ اسلام فوبیا مواد پر یا اس سے …

Read More »

متوفی امجد صابری کی ساتھی بدترین غربت کا شکار۔ویڈیو

اس کے علاوہ انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کی ہے کہ وہ انہیں ایک معتبر ملازمت فراہم کریں تاکہ وقار کے ساتھ وہ اپنے بچوں کے لئے روٹی مہیا کرسکیں۔ کراچی۔قوال سلیم صابری جو متوفی امجد صابری کے ساتھی ہیں ان دنوں بدترین غربت کا شکار ہیں۔کراچی میں …

Read More »
[quads id=1]

خشوگی قتل: سعودی عرب کیلئے امریکہ کی حمایت

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ(پی ایم ایل -این )کے لیڈر اور سابق وزیرداخلہ احسان اقبال نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان پر حساس الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی معیشت کو تباہ کرنے اور چین- پاکستان اقتصادی گلیارے (سی پی ای سی )میں رکاوٹ پیداکرنے کے لئے وزیراعظم …

Read More »

ہندوستان غیر دوراندیش اقدامات کی وجہ سے نیا بحران پیدا ہورہا ہے: عمران خان

جنیوا: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ کشمیر میں مظالم اور ہندوستان کے نئے شہریت قانون کے سبب لاکھوں مسلمان ہندوستان سے خارج ہوسکتے ہیں جس سے پناہ گزینوں کا ایک نیا بحران پیدا ہوگاجو دنیا کے دوسرے بحرانوں کو پیچھے چھوڑ دے گا۔ عمران خان جنیوا میں …

Read More »

پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان جو ایک روزہ دورے پر سعودی عرب میں تھے انہوں نے ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس کے دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات اور خطے میں مجموعی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم …

Read More »

امیر آدمی اپنا ٹیکس بچانے کیلئے آف شو کمپنیاں چلا رہے ہیں،دنیا میں زیادہ تر مسائل دولت کے ہوس کے باعث ہوتے ہیں: وزیراعظم پاکستان

اسلام آبا:  پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنی پارٹی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بالکل صاف ستھری بتاتے ہوئے الزام لگایا کہ غیر ملکی فنڈنگ معاملہ میں اپوزیشن پارٹیاں عوام کو گمراہ کر رہی ہیں۔پی ٹی آئی کے ترجمان نے کہا پی ٹی آئی نے پاکستان …

Read More »

عمران خان کو لندن کی سکھ تنظیموں کی جانب سے اعزاز

لندن: برطانیہ کے معروف سکھ تنظیموں کی جانب سے گرو نانک دیو کے550ویں یوم پیدائش کے موقع پر پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کو ”لائف ٹائم اچیومنٹ“ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ واضح رہے کہ 9نومبر کو عمران خان نے اپنے ملک میں سکھ برادری سے جڑے کرتار پور کا …

Read More »

سعودی عرب او رایران کے درمیان تناؤ کو ختم کرنے کے لئے عمران خان کی ریاض روانگی

مملکت پر 14ستمبر کے روز پیش ائے حملے کے بعد ایران اور ریاض میں بڑھتے کشیدگی کو ختم کرنے کے لئے اسلام کی آباد کی جانب سے کی جارہی پہل کے سلسلہ میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان منگل کے روز. سعودی عربیہ کے لئے روانہ ہوگئے ہیں۔ اتوار کے …

Read More »

جموں او رکشمیر میں ”خون خرابے“ کی عمران خان کی پیشین گوئی کی

اقوا م متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے خان نے یہ تبصرہ کیا‘ جو وزیراعظم نریندر مودی کے خطاب کے ایک گھنٹہ بعد کیاگیاتھا‘ انہوں نے اپنی تقریرمیں کشمیر مسلئے او رپاکستان کا نام لینا بھی مناسب نہیں سمجھا نیویارک۔ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے جموں او …

Read More »

ٹرمپ اور ولی عہد سلمان نے ایران کے ساتھ ثالثی کا مجھ سے استفسار کیاہے۔ عمران خان

اقوام متحدہ۔وزیراعظم پاکستان نے کہاکہ ڈونالڈ ٹرمپ نے استفسار کیاہے کہ وہ کشیدگی کو کم کرنے کے لئے ایران کے ساتھ ثالثی کرے‘ حالانکہ امریکی صدر نے بعدمیں اس کہاکہ عمران خان ان سے رجوع ہوئے تھے اور اس پر کوئی قطعیت نہیں ہوئی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی …

Read More »

اگر مودی اور عمران کشمیر کے لئے کچھ کام کریں گے تو بڑی بات ہوگی۔ ڈونالڈ ٹرمپ

ٹرمپ جو منگل کے روز مودی کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کے پیش نظر رپورٹرس سے بات کررہے تھے‘ دہشت گردوں کے حمایتی کے طور پر پاکستان کو بہت ہم مورد الزام ٹہرایااور ایران کی طرف دہشت گردی کے اسپانسر کے طور پر اشارہ کیا] نئی دہلی۔ وزیراعظم نریندر مودی …

Read More »

عمران خان اور ان کی اہلیہ نے فریضہ عمرہ ادا کیا

مکہ مکرمہ۔ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور خاتون اول پاکستان بشرا بی بی نے جمعہ کے روز فریضہ عمرہ کی ادائیگی انجام دی۔ پی ٹی ائی کا کہنا ہے کہ ”وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورہ سعودی عربیہ کے موقع پر عمرہ کے فرائض انجام دئے۔ عمران خان کے …

Read More »

متحدہ عرب امارات کے لیڈران‘ عمران خان دنیاکے بااثر مسلمانوں میں شامل

شیخ محمد بن راشید المختوم نائب صدر اور وزیراعظم متحدہ عرب امارات اوردبئی کے حکمران اور محمد بن زاہد النہیان ولی عہد ابوظہبی اورسپریم لیڈر یواے ای مصلح فورس دنیاکے بااثر مسلمانوں میں سرفہرست۔ دبئی۔اردن کے مذکورہ شاہی اسلامی حکمت عملی تعلیمات کے مرکز نے اپنے سالانہ اشاعت میں دنیا …

Read More »

پی او کے میں جلسہ عمران خان کا نریندر مودی پر حملہ’صرف بزدل شخص ہی ایسی بزدلانہ حرکت کرسکتا ہے‘۔

پاکستان کے وزیراعظم نے جموں اور کشمیر کے حالات کو کچھ اس طرح بیان کیاکہ وہ ”انسانیت سوز مسائل“ ہیں اور کہاکہ کشمیری اب موت سے نہیں ڈرتے۔ مقبوضہ کشمیر۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان نے جمعہ کے روز اپنے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی کو بزدل قراردیا کیونکہ مبینہ طور …

Read More »

بلاول بھٹو کا عمران خان پر حملہ’اب پواے کے کو بچانے میں پاکستان کو مشکل ہوگی‘۔

پاکستان کے اپوزیشن لیڈر بلوال بھٹو زرداری نے عمران خان پر حملے کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ دور حکومت میں پاکستان کے لئے مظفر آباد بچانا مشکل ہوگیا ہے‘ ہندوستان سے سری نگر حاصل کرنا بھول جائیں۔ اسلام آباد۔ ہندوستان کو عمران خان کی نیوکلیر دھمکی کے ایک روز بعد پاکستان …

Read More »

جموں کشمیر کے متعلق ہندوستان کااقدام تاریخی غلطی۔ عمران خان۔

ہندوستان کے کشمیر میں ائی تبدیلیوں کو پوری طرح داخلی معاملہ قراردیا اور نئی دہلی نے اشارہ دیا کہ کشمیر معاملہ مستقبل میں اسلام آباد سے با ت چیت کا حصہ نہیں رہے گا پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پیر کے روز کہاکہ ان کے ہندوستانی ہم منصب نریندر …

Read More »

ہندوستان خفیہ ملٹری کاروائی کرسکتا ہے۔ عمران

اسلام آباد۔ہندوستان کے خلاف پاکستانی کوششیں عالمی سطح پر ناکام ہوجانے کے بعد پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کے روز ہندوستان کو نشانہ بنانے کے لئے دوبارہ ٹوئٹر کا سہارا لیا‘ اس مرتبہ انتباہ دیا ہکہ ہندوستان ممکن ہے کہ ”فرضی پرچم“ یا پھر کشمیر سے توجہہ ہٹانے …

Read More »

ہندوستان کشمیر سے توجہہ ہٹارہا ہے۔ عمران

نئی دہلی۔ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کے روز خط قبضہ پر دہشت گردوں کی گھسٹ پیٹ کے متعلق رپورٹرس پر ردعمل پیش کرتے ہوئے کہاکہ مذکورہ دعوے ”قیاس پر“ مشتمل ہیں اورجموں کشمیرمیں آنے والی تبدیلیوں سے توجہہ ہٹانا اس کا مقصد ہے۔ عمران خان نے ٹوئٹ …

Read More »

ٹرول کے بعد جاویداختر نے کہاکہ’اپنے خیالات پر قائل ہوں‘

عمران خان کے ٹوئٹ کو اختر نے تنقید کی جس میں خان نے مودی حکومت کو ہندوستانی اقلیتوں کے لئے ایک خطرہ قراردیا تھا ٹوئٹر پر ٹرول کا شکار ہونے کے متعلق اے این ائی سے بات چیت کے دوران مشہور گیت کار‘ شاعر او ربالی ووڈ صنعت کے مصنف …

Read More »

عمران خان سے بات چیت کے دوران ٹرمپ نے ہند او رپاکستان دونوں سے کشمیر مسلئے پر بات چیت کے لئے دیازور

ڈونالڈ ٹرمپ اور عمران خان نے افغانستان پر بھی بات چیت کی جہاں پر امریکہ کی طالبان کے ساتھ با ت چیت جاری ہے۔ نئی دہلی۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعرات کے روز پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ فون پر ہوئی بات چیت میں زوردیا کہ وہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT