International Airport

ایک سو کروڑ کی دھوکہ دھڑی کے کیس میں پانٹی چڈا کے بیٹے کی دہلی ائیرپورٹ پر گرفتاری‘ عدالتی تحویل میں بھیج دیاگیا

وائیو گروپ کے وائس چیرمن من پریت سنگھ چڈھاکو اس وقت گرفتار کرلیاگیا ہے جب وہ تھائی لینڈ فرار ہونے کی کوشش کررہاتھا نئی دہلی۔ایک رائیل اسٹیٹ دھوکہ دہی معاملے