بہار: مجرم کی سالگرہ پارٹی منانے پر جیل حکام معطل، جیل کو سجادیا گیا، کیک بھی کاٹا گیا۔ گانا پارٹی کا بھی اہتمام
پٹنہ: بہار کے سیتاماراہی جیل میں ایک قتل کی سزا کاٹ رہے مجرم کی سالگرہ کے موقع پر جیل کو غباروں اور دیگر اشیاء سے سجادیاگیا۔ صرف اتنا ہی نہیں