جمشید پور تشدد میں تین مزید گرفتاریوں میں بی جے پی لیڈر گرفتار
سودھانشو اوجھا‘ جمشید پور مہانگر کمیٹی بی جے پی کے نائب صدر کو منگل کی رات نے پولیس نے گرفتار کرلیا۔جمشید پور۔پولیس کے ایک افیسر نے چہارشنبہ کے روز بتایا
سودھانشو اوجھا‘ جمشید پور مہانگر کمیٹی بی جے پی کے نائب صدر کو منگل کی رات نے پولیس نے گرفتار کرلیا۔جمشید پور۔پولیس کے ایک افیسر نے چہارشنبہ کے روز بتایا
مسلمانوں سے تعلق رکھنے والے ایک نصف درجن کے قریب دوکانات کے جلنے کی مناظر جو جئے شری رام کے نعرے لگاتے ہوئے ایک ہجوم کی کارستانی تھی منظرعام پر