Javeed Miadad

بلے سے چھکا مارسکتاہوں‘ تلوار سے انسان۔ پاکستان کے سابق کرکٹر جاوید میاں داں کی کشمیرپر ہندوستان کو دھمکی۔ ویڈیو

سوشیل میڈیاپر ایک ویڈیو گشت کررہا ہے جس میں پاکستان کے سابق کرکٹر جاوید میاں داد تلوار لہراتے دیکھائے دے رہے ہیں اور کشمیریوں کے ساتھ اظہار یگانگت کا دعوی