ویڈیو۔سابق پاکستانی کرکٹر جاوید میاں داد کا رام مندر پر تبصرہ

,

   

اگلے سال بھگتوں کے لئے رام مندر کھولاجائے گا
سابق پاکستانی کرکٹر جاوید میاں داد نے رام مندر پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک نئے تنازعہ کوہوا دی ہے۔ جاوید نے مبینہ طور پر کہاکہ ”ایودھیامیں رام مندر کو جائیں گے اور باہر مسلم بن کر نکلیں گے“۔

جاوید کے اس ریمارک پر معروف نٹیزنس انہیں تنقید کانشانہ بنارہے ہیں۔


نٹیزنس کا جاوید میاں داد کے تبصرہ پر ردعمل
جاوید میاں داد کا متنازعہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کئی نے انہیں نشانہ بنایاہے۔

ان میں سے ایک نے لکھا کہ ”پھر اس کے لوجک کے مطابق اس شخص کاسارا ملک ہمیشہ کے لئے ہندو بن جائے گا۔جڑوں کی ہر مٹی میں ہماری سنسکرتی ہے“۔

https://x.com/YearOfTheKraken/status/1725413586267451624?s=20

ایک اورنٹیزن نے تبصرہ کیاکہ ”اس کی منطق سے ہر وہ مسلمان جس نے وہاں پرنماز ادا کرنے کے لئے گیا ہے‘ ایک ہندو کے طور پرنکلا کیونکہ اصل میں یہ مسجد پہلے سے ایک مندر تھا“

https://x.com/IQtan90/status/1725414429205164092?s=20
https://x.com/YearOfTheKraken/status/1725413586267451624?s=20

https://x.com/YearOfTheKraken/status/1725413586267451624?s=20

رام مندر کی پہلی منزل 2024جنوری تک تیار ہوجائے گی
درایں اثناء اگلے سال 22جنوری کوایودھیا میں رام مندر کے اندر رام للاکی مورتی نصب کرنے کے بعد رام مندر کا افتتاح عمل میں ائیگا۔ رام جنم بھومی تیرتھ شتریا ٹرسٹ نے اس سال 31ڈسمبر پہلی منزل کی تعمیر کی تکمیل مقرر کی ہے۔

وزیراعظم نریندرمودی اور آر ایس ایس سربراہ موہن بھگوت 22جنوری 2024کے روز ایودھیا میں اس تقریب کی صدرات کریں گے۔


اسکے اگلے دن سے مندر بھگتوں کے لئے کھول دی جائیگی
کیونکہ اگلے سال سے مندر بھگتوں کے لئے کھول دی جائیگی‘پاکستان کے سابق کرکٹر جاوید میاں داد کا بیان ردعمل کی وجہہ بن رہا ہے۔