Tuesday , January 16 2018
Home / Tag Archives: Journalist

Tag Archives: Journalist

بابری مسجد کی شہادت کے متعلق صحافی روچیرا گپتا کا خوفنا ک خلاصہ۔ ویڈیو

نئی دہلی۔سماجی کارکن اور ڈکیومنٹری فلم میکر روچیرا گپتا جو بابری مسجد کو شہید کرتے وقت ایودھیا میں موجود تھی نے مسجد کی عمارت کو گرانے کے لئے کس طرح لوگوں کو آکسانے کاکام کیاجارہا تھا اس کے متعلق اس ویڈیو میں خلاصہ کیاہے۔ روچیرا نے کہاکہ ایل کے اڈوانی …

Read More »

ونود ورما کی گرفتاری کیاسنجیدہ صحافت پر کار ضرب کا حصہ تو نہیں ہے؟

نئی دہلی۔ فری لانس صحافی ورماجو امر اجلا اور بی بی سی ہندی کے لئے کام کیاکرتے تھے جو چھتیس گڑ پولیس نے 4بجے دہلی کے قریب میں ان کے گھر سے گرفتار کرلیا جو مبینہ طور سے چھتیس گڑ کے وزیر کو سیکس سی ڈی کے ذریعہ دھمکانے کی …

Read More »

یو پی میں گولی مارکر آر ایس ایس ورکر کو ہلاک کردیا گیا۔ واقعہ میں بھائی بھی زخمی

غازی پور۔راشٹرایہ سیوم سیوک سنگھ( آ رایس ایس)ورکراور مقامی صحافی راجیش مشرا کو ہفتہ کے روز دونامعلوموٹرسیکل سواروں نے اترپردیش کے ضلع غازی پور میں واقعہ کرناڈا علاقے کی دوکان میں گولی مارکر ہلاک کردیا۔ #Visuals: RSS worker&local journalist Rajesh Mishra shot dead by bike-borne men at his shop in …

Read More »

جئے امیت شاہ کی دھمکی کے جواب میں جرنلسٹ روہنی سنگھ نے کہاکہ’ حقائق پر بات کرنامیری اولین ترجیحات میں شامل‘

نئی دہلی:دی وائیر پر ہرجانہ کا مقدمہ درج ہونے کے بعد روہنی سنگھ جنھوں نے صدربی جے پی کے بیٹے جئے امیت شاہ کی صنعتی ادارے کے متعلق تحقیقاتی ارٹیکل لکھاتھانے کہاکہ ان کا کام’ طاقتور لوگوں کے متعلق حقائق پر بات کرنا۔ اور موجودہ حکومت سے سوال پوچھنا ہے‘۔ …

Read More »

دہلی کے پریس کلب میں گوری لنکیش اور دیگر صحافیوں کے بے رحمانہ قتل کے خلاف انسانی زنجیر۔ ویڈیو

نئی دہلی۔ حالیہ دنوں میں بنگلور و کے اندر مشہورصحافی اور پندرہ روز اخبار کی ایڈیٹر گوری لنکیش کے بے رحمانہ قتل کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں صحافی برداری اور سماجی جہدکاروں نے بڑ ے پیمانے پر احتجاج درج کرایا۔ گاندھی جینتی کے موقع پر 2اکٹوبر کے روز …

Read More »

رام رہیم کی مخالفت کرنے والی پولیس اور صحافی کو مارنے کی ڈیرا قربانی وینگ نے دی دھمکی

سرسا۔چہارشنبہ کے روزڈیرا سچا سودا کی قربانی وینگ نے ایک دھمکی آمیز خط جاری کیاہے۔مکتوب میں ہر اس شخص بشمول پولیس ‘صحافی اور ڈیرا کے سابق حامیوں کو جان سے ماردینے کی دھمکی دی گئی ہے جو ڈیرا سچاسوداسربراہ کے خلاف بات کرے گا۔ٹائمز آف انڈیا میں شائع خبر کے …

Read More »

کمل کا پھول ہماری بھول‘ پوسٹ کرنے والے شخص کا فیس بک بلاک کردیاگیا ۔

نئی دہلی۔فری لانس جرنلسٹ کا دعوی ہے کہ فیس بک پر کمل کا پھول ہماری بھول والی رسید پوسٹ کرنے کے بعد ان کا فیس بک اکاونٹ ایک ماہ کے لئے بلاک کردیاگیا ہے۔ محمد انس نامی 29سالہ مذکورہ صحافی نے منگل کے روز سید کی کاپی پر مشتمل تصوئیر …

Read More »

ڈیرا کی عصمت ریزی کرتوت کو منظر عام پر لانے کے بعد گولی مار کر ہلاک کئے گئے صحافی کے بیٹے کو اب بھی انصاف کا انتظار

سرسا(ہریانہ):پندرہ سال قبل ڈیرا سچا سودا کے اندر دو عوررتوں کے ساتھ عصمت ریزی کے واقعہ کو منظرعام پر لانے والے صحافی رام چندر چھترپتی کے بیٹا اکیلے ہی جدوجہد کرتے ہوئے اپنے والد کے لئے انصاف دلانے کاکام کررہا ہے۔پندرہ سال قبل ہی ڈیرا سچا سودا کے سربراہ رام …

Read More »

صدارتی امیدوار کے انتخاب پر تنقید کی وجہہ سے جرنلسٹ رانا ایوب کے خلاف بی جے پی کی شکایت

نئی دہلی:دہلی بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما نے ممتاز صحافی رانا ایوب کے خلاف پولیس میں ایک شکایت درج کرائی ہے۔ الزام ہے کہ رانا نے این ڈی اے کی صدراتی امیدوار رام ناتھ کویند کو ’’ نامناسب‘ نفرت انگیز اور ناپسندیدہ‘‘ قراردیا ہے۔ Filed a complaint against …

Read More »

اسرائیل کی عدالت نے جرنلسٹ سے نتن یاہو کو 32,500امریکی ڈالر ادا کرنے کا حکم دیا

ایک جرنلسٹ کو اسرائیل کی عدالت نے 32.500امریکی ڈالر کا ہرجانہ عائد کیا کیونکہ اس نے فیس بک پر ’’بدنیتی اور بھدے‘‘ پوسٹ کے ذریعہ دعوی کیاتھا کہ وزیر اعظم بنجامن نین یاہو کی بیوی سارہ نے ایک بڑے ہائی وے پر ایک جھڑپ کے دوران اسرائیل کے لیڈر کو …

Read More »

پیسو ں کے لئے کچھ بھی لکھنے والے صحافیوں کو جوتے رسید کرنا چاہئے۔ مہارشٹرا منسٹر

ممبئی:ہفتہ کے روزمہارشٹرا میں دیویندر فنڈناویس کی زیر قیادت حکومت کے ایک بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) منسٹر نے صحافیوں کے خلاف تبصرہ کرتے ہوئے چنگاری کو ہوا دینے کاکام کیاہے۔ہنگلولی میں ایک تقریب کے دوران ریاستی وزیر برائے سماجی انصاف دلیب کامبلے نے کہاکہ’’ پیسوں کیلئے کچھ بھی …

Read More »

ساگاریکا کے خلاف ’ملک بھر میں ہجوم مسلمانو ں کاتعقب کرتے ہوئے قتل کررہا ہے‘والے ٹوئٹ پر ایف ائی آر

نئی دہلی:ممتاز صحافی اور مصنف ساگاریکا کے ٹوئٹ نے جمعہ کے روز انٹرنیٹ پر وبال کھڑا کردیا جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر میں ہجوم مسلمانوں کاتعقب کرکے انہیں ہلاک کررہا ہے۔ ممتاز جرنلسٹ نے ٹوئٹ کرکے کہاکہ’’ ہجوم تعقب کررہا ہے اور ملک بھر میں …

Read More »

سیریا: جرنلسٹ نے زخموں بچے کو اٹھانے کے دوران مردہ بچوں کی نعشیں دیکھ کر رونے پر مجبور

’’وہ شخص بچوں میں چیپس کے پیاکٹس تقسیم کررہا تھا‘ اسی وقت بم دھماکہ ہوا‘ جس میں 126لوگ ہوگئے‘ جس میں 80سے زائد بچے تھے‘‘ دمشق:سیریائی فوٹوگرافی کی صدمے میں سکتہ ہوئی تصوئیریں سامنے ائی جس میں وہ اپنے کیمرہ نیچے رکھ کر بم حملے میں زخمی بچے کو اٹھانے …

Read More »

واچ: ثانیہ مرزا کالباس غیر اسلامی۔ مسلم علماء

نئی دہلی:زی نیوز شو میں ’ فتح کا فتویٰ‘جو دو اسلام علماء بشمول تین خواتین اور دو مسلم ویمن جہدکار کے علاوہ ایک کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ کے نمائندے نے حصہ لیا۔ इस्लाम में फ़िल्म देखने पर पाबंदी? टीवी पर समाज को बदलने वाला शो #FatahKaFatwa, 7:55 PM …

Read More »
TOPPOPULARRECENT