یوپی۔ سناتھن دھرما سبھا کے منتظمین کے نام اشتعال انگیز تقریروں پر نوٹس کی اجرائی
مذکورہ علی گڑھ صلع انتظامیہ نے مئی2کے روز سناتھن دھرما سبھا کے منتظمین کے نام وجہہ بتاؤ نوٹس جاری کی ہے‘ جس میں مقررین نے مخالف مسلمان تقریریں کی تھیں۔
مذکورہ علی گڑھ صلع انتظامیہ نے مئی2کے روز سناتھن دھرما سبھا کے منتظمین کے نام وجہہ بتاؤ نوٹس جاری کی ہے‘ جس میں مقررین نے مخالف مسلمان تقریریں کی تھیں۔
ہندوتوا لیڈر کالی چرن مہاراج‘ جو رائے پور میں پچھلے ڈسمبر کو مہاتما گاندھی کے خلاف توہین آمیز الفاظ کے استعمال کے معاملے میں سے قبل گرفتار کیاگیاتھا‘ 8مئی کے
دائیں گاگروپس نے گر گاؤں میں مذہبی لیڈر کالی چرن مہاراج کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا جس کو مہاتماگاندھی پر ریمارکس کے لئے چھتیس گڑھ پولیس نے گرفتار کیاہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ ”موہن داس کرم چند گاندھی نے ملک کوتباہ کردیا۔ ان کو قتل کرنے والے ناتھو رام گوڈسے کو سلامی پیش کرتاہوں“۔ ہندوؤں کے مذہبی لیڈر