روس‘ یوکرین کے مابین امن کے لئے آج چوتھے دور کی بات چیت
روسی وزرات دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین کے ملٹری انفرسٹچکر کو نشانہ بنانے کے لئے ہی خصوصی اپریشن انجام دیاجارہا ہے اور شہری آبادی کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔
روسی وزرات دفاع کا کہنا ہے کہ یوکرین کے ملٹری انفرسٹچکر کو نشانہ بنانے کے لئے ہی خصوصی اپریشن انجام دیاجارہا ہے اور شہری آبادی کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔
نئی دہلی۔ہندوستان میں روسی سفارت خانہ نے کہا کہ کم ازکم 1935ٹن انسانی کارگو پر مشتمل یوکرین میں 237انسانی کاروائیوں بشمول کیف‘ کھارکھیو‘ زاپوروزہیا اور چیرنیگو علاقے میں 22کاروائیاں پہنچائی