Khichdi

دلتوں ووٹوں پر نظر اور ورلڈ ریکارڈ بنانے کے لئے امیت شاہ کی دہلی ریالی کے موقع پر بی جے پی 5ہزار کیلو کھچڑی بنائی گی۔

نئی دہلی۔ رام لیلا میدان میں آج یعنی 6جنوری کو منعقد ہونے والی بھیم مہاسنگم وجئے سنکلپ ریالی کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی نے 5000کے جی سمرستا کھچڑی تیار کی