پہلگام حملے پر بیرون ملک ہندوستانی وفود کی قیادت کریں گے اسد الدین اویسی، تھرور سمیت 7 اراکین پارلیمنٹ
وزارت پارلیمانی امور کے مطابق یہ آل پارٹیز وفود رواں ماہ کے آخر میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان سمیت اہم شراکت دار ممالک کا دورہ کریں گے۔