Madarsa Students

یوپی میں دیکھا سی اے بی کا اثر‘ بل کے خلاف مدرسہ طلبہ نے کیااحتجاج‘ ہائی وی بند‘ پولیس کی گاڑیوں کے ساتھ ہوئی توڑ پھوڑ

شہریت ترمیم قانون2019سی اے بی کے خلاف احتجاج۔ سہارنپور کے سرساٹا بازار کے پاس جامعہ مسجد پر اکٹھا ہوکر قریب ساڑھے چار بجے امن مارچ نکالاگیا۔ یہ امن مارچ خانقاہ