مدھیہ پردیش : سرکاری دواخانہ میں نرس کی لاپرواہی سے زچہ کی بچہ دانی اور آنتیں باہر ، نرس معطل
مدھیہ پردیش کے عیساگڑھ ہیلتھ سینٹر میں ایک ایسا معاملہ سامنے آیا ہے، جس میں ایک نرس کی لاپروائی کے سبب ایک ماں اور اس کے بچے کی موت ہو گئی۔