غازہ میں اسرائیل کے فضائی حملے میں اے پی‘ الجزیرہ کے دفاتر او رمکانات کی عمارتیں تباہ
راست نشریات کے دوران ایک خاتون اینکر نے کہاکہ”یہ چیانل خاموش نہیں بیٹھے گا۔ الجزیرہ خاموش نہیں رہے گا“عمارت کے انہدام کے متعلق نشریات کے دوران مذکورہ اینکر کی آواز