Friday , November 22 2019

Tag Archives: mim

اسمبلی الیکشن مہارشٹرا۔وائیرل ویڈیو میں اسد الدین اویسی پر ووٹ کاٹنے کا الزام۔ ویڈیو

جب سے اسد الد ین اویسی کی زیر قیادت مجلس اتحاد المسلمین نہ صرف حیدرآباد بلکہ ریاست تلنگانہ کے باہر جاکر الیکشن لڑ رہی ہے تب سے مجلس پر ووٹ کٹوا پارٹی کا الزام لگایاجارہا ہے۔ پہلے بہارپھر اترپردیش کے بعد چند دن قبل مہارشٹرا میں ہوئے اسمبلی الیکشن کے …

Read More »

اب اسد الدین اویسی و اکبرالدین اویسی کی آواز سے ٹک ٹاک گونج اٹھے گا۔ ٹک ٹاک پر ایم آئی ایم کا اکاؤنٹ

حیدرآباد: اب صدر مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد اسد الدین اویسی اور پارٹی کے مقننہ لیڈر و رکن اسمبلی اکبر الدین اویسی کی تقاریر مقبول عام ایپ ”ٹک ٹاک“ پر بھی گونج اٹھے گی۔ اسد اویسی کے مدلل ٹی وی مباحثہ اور اکبر اویسی کے دمدار تقاریر اب …

Read More »

مہارشٹرا: مجلس اتحاد المسلمین پرکاش امیڈکر کے ساتھ مل کر 50اسمبلی نشستوں پر انتخابات لڑے گی۔

اورنگ آباد: مجوزہ ریاستی اسمبلی انتخابات میں مجلس اتحادالمسلمین کی جانب سے ریاست کے پچاس نشستوں پر امیدوار اتارے جائیں گے۔ اسمبلی انتخابات میں بھی مجلس ونچت بہوجن اگھاڑی کے ساتھ اتحاد جاری رہے گا۔ مجلس نے پچاس امیدواروں پر مشتمل ایک فہرست ونچت بہوجن اگھاڑی کے سربراہ پرکاش امیڈکر …

Read More »

مجلس اور ونچن بھوجن اگاڑھی کا اتحاد کیا بی جے پی کےلیے فائدہ مند؟

2019کے عام انتخابات میں تمام حزب اختلاف جماعتوں کا ایک ہی مقصد تھا کہ نریندر مودی کو اقتدار سے باہر کیا جائے، اور مختلف جماعتوں نے مختلف ریاستوں میں مختلف پارٹیوں کے ساتھ اپنا اتحاد کیا مگر ایسا کہا جا رہا ہے مہاراشٹر میں جو دلت مسلم اتحاد ہوا اسکاسیدھا …

Read More »

کیامہاراشٹرا میں اسد اویسی او رپرکاش امبیڈکر کے اتحاد سے بی جے پی و شیو سینا کو فائدہ ہوگا ؟

حیدرآباد:آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے دو دن قبل ٹوئیٹر پر اعلان کیا تھا کہ وہ ونچت بہوجن آغادی ( وی بی اے) کے ساتھ اتحاد کر کے اپنی پارٹی کے رکن اسمبلی رہ چکے امتیاز جلیل کو اورنگ آباد سے لوک سبھا انتخابات میں …

Read More »

لوک سبھا انتخابات : امتیاز جلیل مہاراشٹرا سے مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار 

حیدرآباد: ملک میں لوک سبھا انتخابات کی تیاری جوش و خروش سے جاری ہے ۔ ہر دن کوئی پارٹی اپنے امیدواروں کے نام کا اعلان کرتی نظر آرہی ہے ۔ مہارشٹرا سے مجلس اتحاد المسلمین کی جانب سے امتیاز جلیل لوک سبھا کے امیدوار رہیں گے۔ واضح رہے کہ امتیاز …

Read More »

ممتاز احمد خان کو عبوری اسپیکر بنانے پر بی جے پی رکن راجا سنگھ کا سنسی خیز فیصلہ

حیدرآباد ۔ تلنگانہ میں بی جے پی کے متنازعہ رکن اسمبلی راجا سنگھ نے قانون ساز اسمبلی کے عبوری اسپیکر کی حیثیت سے مجلس کے رکن ممتاز احمد خان کو مقرر کرنے کی شدت سے مخالفت کی ہے اور چیف منسٹر چندرشیکھرراو سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے فیصلے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT