قانونی کاروائی کا سامنا کرنے کے باوجود ہم سناتھن دھرم کی مخالفت کریں گے۔ اسٹالن
اودیانیدھی اسٹالن نے سناتھن دھرم کا ڈینگو او رملیریا سے تقابل کیاتھا جس کے بعد ہنگامہ کھڑا ہوگیا۔چینائی۔ ایک اور مرتبہ ایک بڑا تنازعہ کھڑا کرتے ہیوئے تاملناڈو منسٹر اودیانیدھی