بڑی خبر:پولس کا ایک اور جھوٹ کی کھلی پول ۔سر پر چوٹ لگنے کی وجہ سے ہوئی تبریزکی موت۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں ہوا انکشاف
جھارکھنڈ ماب لنچنگ کو جتنا پولس انتظامیہ نے چھپانے کی کوشش کی، اب یہ اتنا ہی ابھر کر سامنے آرہا ہے اور روز بہ روز نئے نئے انکشافات ہو رہے